اہم خبریں
موسی حیات ہراج آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کے صدر کا انتخاب جیتنے کی خوشی میں کبیروالا میں تقریب پذیرائی ،
کبیروالاکے سیاسی خاندان کے چشم و چراغ موسی حیات ہراج نے آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کا انتخاب جیت لیا ، پریس کلب کبیروالا کا موسی ہراج کے اعزاز تقریب پذیرائی ،صحافیوں سمیت وکلاء شہریوں اور وی او آکسفورڈ یونیورسٹی یونین (یوکے)…
مسافروں کو لانے والی کشتی تربیلہ ڈیم چاندنی چوک کے مقام پر دلدل میں پھنس گئی
ہری پور بیٹ گلی سے ہری پور انے والی کشتی تربیلہ ڈیم چاندنی چوک کے مقام پر دلدل میں پھس گی ہری پور کشتی میں 80 کے قریب مسافر موجود ہے ہری پور تین گھنٹے گزرنے کے باوجود ریسکیو ٹیمیں…
کور کمانڈرز کانفرنس نے خبردار کیا کہ بلوچستان میں امن کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور غیر ملکی سرپرستوں کے آلہ کاروں سے بغیر کسی استثنیٰ کے نمٹا جائے گا۔
*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 04 اپریل 2025:* چیف آف آرمی سٹاف (COAS)، جنرل سید عاصم منیر، NI (M) نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) میں 268ویں کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) کی صدارت کی۔ فورم نے فاتحہ خوانی کی اور مسلح…
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
ڈیرہ اسماعیل خان: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات رہنماؤں نے مولانافضل الرحمان کو…
ایک افغان دہشت گرد کو پشاور کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ماردیا جبکہ اس کاساتھی فرار ہوگیا
پشاور کے مضافاتی علاقےاضاخیل میں کالعدم تنظیم کے دو شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک شدت پسند افغان شہری عبید اللہ ولد دین محمد ساکن محلہ کلی جیوکرانی…
کراچی سی ویو کے مقام پر گاڑی پر افغانستان کا متروک جھنڈا لہرانے والے گرفتار
کراچی سی ویو کے مقام پر ایک گاڑی میں سوار افراد نے افغانستان کا جھنڈاراتے ہوئے جا رہے تھے پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے جھنڈا لہرانے والوں کو گرفتار کر لیا سی ویو پرافغانی جھنڈا لہرانے والا گرفتار۔
کراچی میں ڈکیتی کی واردات میں مسجد طوبہ کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو بیٹے کے سامنے تین گولیاں مار کر ہلاک کردیا
طوبہ مسجد فیز 2 کے قریب آج ظہر کے قریب ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان عامر کو اس کے بیٹے کے سامنے سر میں تین گولیاں ماری گئیں جب اس نے ڈاکو سے لڑائی میں مزاحمت کی۔…
بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے آزاد کشمیر میں پاک فوج کے دو جوان عید کے موقع پر شہید
: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ناہیک نزاکت بھی مادر وطن پہ قربان ہوگیا اج دن دو بجے ہونے والی فائرنگ و گولہ باری کے نتیجے میں مدار پور سیکٹر میں دوسرا جوان بھی جانبر نا…
ٹنڈوالہ یار میں کار نہر میں گرنے سے چار نوجوان غرق ہوگئے
ٹنڈوالہیار ، نصیر کینال میں گاڑی کے گرنے سے جانبحق ہونے والے چار نوجوانوں کی کچھ گھنٹہ قبل کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل- ٹنڈوالہیار ، وڈیو میں یہ کہتے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان گھر سے روٹی…
تیتری نوٹ مدارپور سیکٹر میں پرانا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک کا ایک جوان شہید دو زخمی
*آزاد کشمیر کی لائن آف کنٹرول کے ملحقہ تیتری نوٹ مدارپور سیکٹر میں پرانا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک کا ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے* یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پاک فوج کے جوان…