اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 484 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد شہید عمرہ سے واپسی پر ٹرالر کی ٹکر میں میجر ارسلان زخمی والدہ اہلیہ بیٹا بیٹی جاں بحق،

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے باعث پاکستانی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں ایک پاکستانی فیملی ٹریفک حادثے شکار ہوئی جس کے نتیجے میں خاندان…

فیصل آباد پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث ملوث کانسٹیبل کے خلاف مغوی کی بیوی نے پرچہ کرادیا 10 لاکھ روپے مانگ رہا تھا اس سے قبل بھی کانسٹیبل جواریوں کے ساتھ ملوث پائے گئے تھے

فیصل آباد پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث ملوث کانسٹیبل کے خلاف مغوی کی بیوی نے پرچہ کرادیا 10 لاکھ روپے مانگ رہا تھا اس سے قبل بھی کانسٹیبل جواریوں کے ساتھ ملوث پائے گئے تھے شہری کے اغواء میں…

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج مزید 5 جوان کی جان لے گئی۔ کنٹرول کے قریبی علاقے سوناڑ میں جڑی بوٹی کی تلاش میں جانے والے جوانوں کو بھارتی فوج نے گولیوں کا نشانہ بنایا اور نعشیں بھی ساتھ لے گئے۔

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج مزید 5 جوان کی جان لے گئی۔ کنٹرول کے قریبی علاقے سوناڑ میں جڑی بوٹی کی تلاش میں جانے والے جوانوں کو بھارتی فوج نے گولیوں کا نشانہ بنایا اور نعشیں بھی ساتھ لے گئے۔…

وطن کی خاطر دو اور جوان شہید ہوگئے خیبر اور جنوبی وزیرستان میں دو آپریشن ایک دہشتگرد مارا گیا دو،گرفتار

خیبرپختونخوا میں دو واقعات ہوئے۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں کیا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا، جب کہ دو دہشت گرد زخمی ہوئے…

وزیراعظم کے حکم پر ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن ہٹادئے گئے وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی اور سیکرٹری اطلاعات ظہور احمد سازشی کردار کو بچانے کے لئے متحرک

. وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ سے منسوب اسرائیل کی حمایت میں ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل طاہر حسن کومعاملہ دبانے کے لئے 14 روز کی رخصت پر بھیج دیا گیا وزارت اطلاعات کی سینئر افسر عنبرین جان کو ڈائریکٹر جنرل ریڈیو…

وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا اسرائیل کی حمایت میں اعلان اعلی سطحی تحقیقات شروع سولنگی کے ملوث ہونے کا امکان

وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے منسوب کرکے ریڈیو پاکستان نے اسرائیل کی حمایت کا بیان نشر کردیا ڈی جی ریڈیو طاہر حسن پی آئی آئی کے دور میں خیبر پختون خوا میں سیکرٹری اطلاعات رہے ہیں سوشل میڈیا میں اربوں…

جبری گمشدگیوں کے غیرآئینی و غیر قانونی عمل میں صحافتی اقدار کا خون کرتے ہوئے ریاستی اغواء کاروں کی سہولتکاری کرنے والے اینکرز کے بائیکاٹ کا معاملہ پاکستان تحریک انصاف کا کامران شاہد، عادل شاہزیب اور منیب فاروق کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ

جبری گمشدگیوں کے غیرآئینی و غیر قانونی عمل میں صحافتی اقدار کا خون کرتے ہوئے ریاستی اغواء کاروں کی سہولتکاری کرنے والے اینکرز کے بائیکاٹ کا معاملہ پاکستان تحریک انصاف کا کامران شاہد، عادل شاہزیب اور منیب فاروق کے مکمل…

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائ

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی بھارتی فورسز نے ظفر وال سیکٹر سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر پاک…

کراچی میں پاکستان آرمی کے زیر انتظام ہائوسنگ سوسائٹی میں ناچ گانے اور شراب پارٹی پر چھاپہ دس افراد گرفتار متعدد نیم برہنہ لڑکیاں موجود

ڈی ایچ اے فیز فور میاں والی ہاوس میں غیر ملکی اسکول کی ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپہ پولیس نے نشے میں دھت 10 افراد کو حراست میں لےلیا۔ نشے میں دھت لڑکیوں کو ایک دوسرے سے ٹکراتے دیکھا جاسکتا…

گوجرانوالہ میں نرس کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں نرس کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار سفیان نے والدہ کو انجیکشن لگوانے کے بہانے سے سٹاف نرس کو گھر بلایا جوس میں نشہ آور ادویات ملا کر بیہوش کردیا۔ ایف آئی…