اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 898 خبریں موجود ہیں

ڈی آئی خان شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ سابق وزیراعلی سردار علی امین خان گنڈہ پور کی شرکت شہداء کے جسد خاکی آبائی گھر روانہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ گلوٹی روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں دو اہلکار شہید ، 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ٹکواڑہ پولیس چوکی کی بکتر بند…

نوجوان کی محبت میں گرفتار پولینڈ کی دوشیزہ شادی کے لئے بھلوال پہنچ گئی پاکستانی نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی محبت میں تبدیل باضابطہ اسلام قبول کرلیا

بھلوال کے نوجوان کی محبت میں گرفتار پولینڈ کی دوشیزہ شادی کے لئے بھلوال پہنچ گئی. پولینڈ کی مانگورزانا کی مطیع اللہ نامی نوجوان سے دوستی سوشل میڈیا پر ھوئی جو محبت میں تبدیل ہوگئی. دوشیزہ نے جامع مسجد حامد…

ٹک ٹاکر ویلا منڈا کے والد کے اغواء کا سنسنی خیز مقدمہ انجام پولیس کے بڑے آپریشن میں صادق حسین ملانہ کو 5ویں روز بحفاظت بازیاب 4 اغواء کار ہلاک ایک فرار تاوان کی رقم 30 لاکھ روپے برآمد

کوٹ ادو ٹک ٹاکر ویلا منڈا کے والد کے اغواء کا سنسنی خیز مقدمہ انجام کو پہنچ گیا، پنجاب پولیس کے بڑے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں صادق حسین ملانہ کو پانچویں روز بحفاظت بازیاب کرالیا گیا، تھل کے ریگستان…

26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء میدان میں آگئے ، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے جنرل ہاؤس اجلاس کیے جس کے بعد وکلاء نے ایوان عدل سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی

26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء میدان میں آگئے ، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے جنرل ہاؤس اجلاس کیے جس کے بعد وکلاء نے ایوان عدل سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی, آل…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ نمائش چورنگی مزارِ قائد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں شبیر ولد قاسم جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول سولجر بازار کا رہائشی تھا اور…

راولپنڈی علیمہ خان، نورین خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور قاسم خان پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈی ورکر کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا

راولپنڈی علیمہ خان، نورین خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور قاسم خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈی ورکر کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا گرفتار افراد کو پولیس اہلکاروں نے گاڑی…

سلامتی کونسل نے غــزہ امن منصوبے سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی

*🔴سلامتی کونسل نے غــزہ امن منصوبے سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی* *پاکستان سمیت 13 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین غیر حاضر رہے، پاکستان نے خونریزی روکنے اور مکمل اسراـئیلی انخلا یقینی بنانے کیلئے…

خیبر پختونخوا سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

🚨🚨 *خیبر پختونخوا سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک* خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 نومبر کو دو علیحدہ خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیوں کے دوران فتنہ…

اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کو ہراساں کرنے اور بینظیر شاہ کی قابلِ اعتراض AI ویڈیو بنانے اور پھیلانے کا معاملہ- وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے نوٹس لے لیا

*اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کو ہراساں کرنے اور بینظیر شاہ کی قابلِ اعتراض AI ویڈیو بنانے اور پھیلانے کا معاملہ- وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے نوٹس لے لیا!* سوشل میڈیا پر گردش کرتی بے نظیر شاہ کی جعلی…

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کو عدم اعتماد کے ذریعے ایوان اقتدار سے رخصت کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے تیاریاں مکمل کرلیں

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کو عدم اعتماد کے ذریعے ایوان اقتدار سے رخصت کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے تیاریاں مکمل کرلیں ۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج تین بجے ہوگی چوہدری انوار…