اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 977 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ کے محکموں کا باضابطہ اعلان اسد قیصر یوسف ایوب شاہرام ترکئی کے بھائی جگہ پا گئے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے محکموں کا باضابطہ اعلامیہ جاری ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے وزراء، مشیروں اور معاون خصوصی کے قلمدانوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پشاور: مینا خان آفریدی کو بلدیات، الیکشن…

پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

*پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج* پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعے…

پاکستان کو اس کی سکہ بند ضمانت چاہیے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر در اندازی نہ ہو ترکیہ اور قطر کی مداخلت پر ہم مزاکرات پر دو بارہ آمادہ ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف

*وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو* اسلام آباد:پاکستان کو اس کی سکہ بند ضمانت چاہیے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر در اندازی نہ ہو ترکیہ اور قطر کی مداخلت پر ہم مزاکرات پر…

مظفراباد ( نور الحسن گیلانی سے ) گزشتہ ایک ماہ سے وزیراعظم ازاد کشمیر چوہدری انوارلحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تمام تر احکامات دم توڑ گئے تحریک کے عدم اعتماد یکم نومبر کے بعد پیش ہونے کا امکان…

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں شرکت دعوت

پشاور: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو دعوت پشاور: گورنر فیصل کریم کنڈی نے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی پشاور:صوبے کے امن و خوشحالی کے لیے سب کو مل کر…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی حکومت قائم کرکے ان کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر لڑوں گا

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کی بنیاد کشمیرکازکی وجہ سےرکھی گئی تھی۔کشمیری عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی حکومت قائم کرکے ان کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر لڑوں گا…

باب نیلم چلہیانہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی فائرنگ ایک مقامی شخص شدید زخمی

*باب نیلم چلہیانہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی* ⚔️ *ذرائع کے مطابق چلہیانہ سیکٹر لنک روڈ پر تعمیراتی کام جاری تھا کہ بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کر دی۔* *فائرنگ کے نتیجے میں کام پر موجود ایک مقامی شخص…

آئی ایس آئی کی بڑی کامیابـــی لاہور میں بھارتی ایجنٹ پکڑا گیا ہتھیار، ڈرونز، اور سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات برآمد

الحمد للہ آئی ایس آئی کی بڑی کامیابـــی لاہور میں بھارتی ایجنٹ پکڑا گیا ایک بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ ابھی ابھی لاہور میں پکڑا گیا ہے… اس کے پاس ہتھیار، ڈرونز، اور سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات برآمد ہوئے ہیں۔…

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز سرچ آپریشن ضلعی انتظامیہ,پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ نگرانی میں جاری

ملتان/ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ملتان,سرچ آپریشن ضلعی انتظامیہ,پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ نگرانی میں جاری ملتان,مساجد میں اعلانات کے ذریعے شہریوں کو غیر قانونی افغانیوں کی…

راولپنڈی بانی پی ٹی ائی،بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ کردیا گیا،اج سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی

راولپنڈی بانی پی ٹی ائی،بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کا معاملہ اڈیالہ میں کل ہونے والا جیل ٹرائیل منسوخ کردیا گیا،کل سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی مقدمہ کے آئندہ…