اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 722 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملک کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

*راولپنڈی، 02 مئی 2025:* *آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس* فورم کا خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ ، بالخصوص پاک -بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی زیر غور فورم نے…

کراچی میں حساس اداروں کی کامیاب کاروائی آپریشن میں 1 انڈین جاسوس گرفتار اور اس کا سہولت کار گرفتار ان سے،پستول،5 لاکھ ایرانی کرنسی،جعلی جیولری بکس،موبائل فونز ایک ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد

*کراچی میں حساس اداروں کی کامیاب کاروائی* آپریشن میں 1 انڈین جاسوس گرفتار جبکہ اس کا سہولت کار بھی گرفتار کراچی:ملزمان کو کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا کراچی:ملزمان سے دو انڈین پاسپورٹ،پستول،پانچ لاکھ ایرانی کرنسی،جعلی جیولری بکس،موبائل فونز…

بھارت کی طرف سے کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری، پرعزم اور بھرپور جواب دیا جائے گا

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، یکم مئی 2025*: چیف آف آرمی سٹاف (COAS)، جنرل سید عاصم منیر، NI (M) نے آج ٹِلا فیلڈ فائرنگ رینجز (TFFR) کا دورہ کیا اور مشق ہیمر اسٹرائیک کا مشاہدہ کیا جو کہ پاکستان آرمی…

پاک بھارتی کشیدگی اور جنگ کے بادل منڈلانے کے باوجود پاکستان کا پرچم بردار کارگو بحری جہاز بھارتی بندرگاہ کلکتہ کی پورٹ پر موجود ہے جہاں کوئلہ اتارنے کا عمل جاری ہے۔

*پاکستان کا قومی پرچم بردار کارگو بحری جہاز بھارتی بندرگاہ پر موجود* کراچی: پاک بھارتی کشیدگی اور جنگ کے بادل منڈلانے کے باوجود پاکستان کا پرچم بردار کارگو بحری جہاز بھارتی بندرگاہ کلکتہ کی پورٹ پر موجود ہے جہاں کوئلہ…

بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک

*بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک* بنوں میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو…

11 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار،

11 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار، باغبانپورہ پولیس کا 15 کی کال پر فوری ایکشن، 11 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم قاری امان اللہ گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا بچہ گھر…

بین الاقوامی برادری کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جنگ سے ہونے والے تباہ کن نتائج کی ذمہ داری صرف اور صرف بھارت پر عائد ہو گی، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو پاکستان کے پاس مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پہلگام واقعہ سے جڑے بے بنیاد اور خود ساختہ الزامات کو بنیاد بنا کر بھارت، پاکستان…

کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2025 کی رپورٹ جاری، لاہور کا بڑا اعزاز مستند عالمی ایجنسی نمبیو کی رپورٹ میں لاہورکے کرائم انڈیکس میں واضح بہتری

کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2025 کی رپورٹ جاری، لاہور کا بڑا اعزاز مستند عالمی ایجنسی نمبیو کی رپورٹ میں لاہورکے کرائم انڈیکس میں واضح بہتری رپورٹ عالمی ایجنسی نے لاہور کو گلوبل 249 شہروں میں سب سے زیادہ محفوظ قرار…

سیکورٹی فورسز نے وزیرستان کے ضلع حسن خیل کے عمومی علاقے میں 17 دہشتگرد ماردئیے

آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 27 اپریل 2025*: 25/26 اور 26/27 اپریل 2025 کی درمیانی شب، خوارج کے ایک بڑے گروہ کی نقل و حرکت، جو پاکستان-افغان سرحد کے راستے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے، سیکورٹی فورسز نے شمالی…

عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کا وقت آن پہنچاپہلی حج پرواز کل پیر اور منگل کی درمیانی رات اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حجاز مقدس روانہ ہو گی_

عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کا وقت آن پہنچاپہلی حج پرواز کل پیر اور منگل کی درمیانی رات اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حجاز مقدس روانہ ہو گی_ سی او او و ایئرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی نے کہا اسلام…