admin

اس کیٹا گری میں 4561 خبریں موجود ہیں

کویت میں سفیر ملک محمد فاروق کی جانب سے سیکرٹری تحریم الیاس کی 3 سالہ سفارتی خدمات مکمل ہونے پر الوداعی نئے ڈپٹی ہیڈ آف دی مشن مرزا دانش بیگ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

کویت میں سفیر پاکستان ملک محمد فاروق کی جانب سے پاکستان ہاوُس میں سفارتخانہ پاکستان میں تعینات سیکرٹری محترمہ تحریم الیاس کی تین سالہ سفارتی خدمات مکمل ہونے پر الوداعی جبکہ سفارتخانہ پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے ڈپٹی ہیڈ…

سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کا اجلاس رکن ممالک کے فوج کے سربراہ شریک اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف بھی شریک سعودی فوج کے سربراہ نے اجلاس کی صدارت کی

سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کا اجلاس اجلاس میں رکن ممالک کے رکن اور معاون ممالک کے چیف آف سٹاف شریک ہوئے اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف بھی شریک تھے سعودی آرمی…

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کےحملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان اپنے اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

12دسمبر 2023 ء کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کےحملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان اپنے اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شہداء کی نماز جنازہ میں…

خانگڑھ میں 2 کم عمر مغوی بچوں کو مبینہ طور پر ذبح کرکے گوشت بانٹ دیا گیا تیسرے مغوی بچے نے بازیابی کے بعد خوفناک قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا

مظفرگڑھ: خانگڑھ میں 2 کم عمر مغوی معصوم بچوں کو مبینہ طور پر ذبح کرکے گوشت بانٹ دیا گیا تیسرے مغوی بچے نے بازیابی کے بعد خوفناک قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا خانگڑھ میں 8 دسمبر کو 2 بھائی بہن…

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو فرنٹئیر پوسٹ کے ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی کی رہائش گاہ آمد بیوہ صاحبزادی اور صاحبزادوں سے تعزیت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پشاور یونی ورسٹی ٹاؤن میں ڈیلی فرنٹئیر پوسٹ کے ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی کی رہائش گاہ آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم رحمت شاہ آفریدی کی اہلیہ اسلام بی بی، صاحبزادی…

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ٹکٹ کے خواہش مند امیدواران سے…

گذشتہ روز 23 جوانوں کی شہادت کا مقدمہ 4 دہشت گردوںسمیت 15 سے 20 نامعلوم ماسٹر مائنڈ و فرار شدہ دہشتگردوں کے خلاف درج

ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن دہشتگرد حملہ کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ درابن کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں 7ATA سمیت مختلف دفعات شامل…

پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے دو صحافیوں کو اسماعیل کا بیان چلانے پر ایک عرب ملک کی شکایت پر تبدیل کردیا گیا3

حماس کے رہنمااسماعیل ہانیہ کا بیان کیوں چلایا؟ پاکستان کے سرکاری خبررساں ادارے، اے پی پی، [APP] نے دو بندے بشمول رپورٹر سزا کے طور پر اسلام آباد سے کوئٹہ اور دوسرے سٹیشنز میں ٹرانسفر کئے۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس فرد جرم دونوں کا صحت جرم سے انکار عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو بچانے کے لئے تمام ڈرامہ ہورہا ہے، سزائے موت سے ڈر نہیں لگتا،

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس فرد جرم دونوں کا صحت جرم سے انکار عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو بچانے کے لئے تمام ڈرامہ ہورہا ہے، سزائے موت سے ڈر نہیں…

جسٹس جواد ایس خواجہ سلمان اکرم راجہ لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کو عبرتناک شکست سپریم کورٹ کو بنچ نے اکثریت سے سازشی ججوں کا فیصلہ معطل کردیا فوجی عدالتوں کو سویلین کے ٹرائل کی اجازت

فوجی عدالتوں میں سویلین شہریوں کے ٹرائل کے خلاف پانچ رکنی بنچ کے فیصلے پر حکومتی اپیلوں میں چھ رکنی بنچ نے فیصلہ معطلی کی استدعا پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے فوج کی تحویل…