admin

اس کیٹا گری میں 4544 خبریں موجود ہیں

یوم شہادت مقبول بٹ پر JKLF یورپ زون کا برسلز میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سردار ظہیر خالدجوشی علی رضا سید نے خطاب کیا

گیارہ فروری مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند لیڈر مقبول بٹ کی شہادت کا دن ہے، جے کے ایل ایف یورپ زون نے اس موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جے کے ایل ایف یورپ زون کے…

اوکاڑہ بائی پاس پر کار اور کوسٹر میں تصادم 5افراد شدید زخمی

اوکاڑہ بائی پاس پر کار اور کوسٹر میں تصادم تصادم کی نتیجے میں 5افراد شدید زخمی زخمیوں کو تشویشناک حالت ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا

اٹک۔پولیس نے احتجاجی مظاہرین کے خلاف 2 مقدمات درج ایف آئی آر سیلNA 50 کی امیدوار ایمان طاہر ان کی والدہ ان کے والد 49 NA کے امیدوار میجرطاہر صادق سمیت 29 معلوم 150 نامعلوم افراد نامزد

اٹک۔پولیس نے احتجاجی مظاہرین کے خلاف دو مقدمات درج کرلیے۔ مظاہرین کیخلاف درج ایف آئی آر میں9 فوجداری دفعات شاملتھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر سیل کردی گی این اے 50 کی امیدوار ایمان طاہر والدہ سمیت نامزد۔ این…

مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی کے سلسلے میں برسلز میں تقریب میں خراج عقیدت پیش علی رضا سید نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

عظیم کشمیری شہداء مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی کے سلسلے میں بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں جو یورپی ہیڈکواٹرز بھی ہے،کشمیر کونسل ای یُوکے زیرِ انتظام ایک تقریب منعقد ہوئی کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کونسل کے مرکزی…

این اے 151 سے ہارنے والی امیدوار مہر بانو قریشی دوبارہ گنتی کی درخواست کے لئے آر او آفس پہنچ گئی مہر بانو قریشی کو موسی گیلانی نے شکست دی تھی

این اے 151 سے ہارنے والی امیدوار مہر بانو قریشی دوبارہ گنتی کی درخواست کے لئے آر او آفس پہنچ گئی مہر بانو قریشی کو موسی گیلانی نے شکست دی تھی این اے 151 میں دوبارہ گنتی کی درخواست لے…

سابق وفاقی وزیر شاہزین بگتی ہار گئے قومی اسمبلی کی نشست این اے 253 ہرنائی کم ڈیرہ بگٹی کم زیارت کم سبی کم کوہلو سے آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی  46,683 ووٹ حاصل کرکے کامیاب۔

*الیکشن رزلٹ* قومی اسمبلی کی نشست این اے 253 ہرنائی کم ڈیرہ بگٹی کم زیارت کم سبی کم کوہلو کم سے آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی  46,683 ووٹ حاصل کرکے کامیاب۔ میر دوستین خان ڈومکی 44,643  ووٹ حاصل کرکے…

تحریک لبیک کے نمائش پر ریلی کے لئے جمع ہونے والے کارکنوں پر پولیس کا کریک ڈاون مظاہرین کو منتشر کردیا 5 کارکنوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

الیکشن 2024 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نمائش چورنگی سے صدر میں الیکشن کمیشن آفس تک نکالی جانے والی ریلی کے آغاز سے قبل ہی پولیس نے نمائش چورنگی پر جمع ہونے والےکارکنوں کو ہلکا لاٹھی چارج کرتے ہوئےمنتشر کردیااور…

کراچی کورنگی زمان ٹاؤن میں نمازیوں سے ڈاکوں کی لوٹ مار واردات فجر نمازیوں کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنایا ۔

کراچی کورنگی زمان ٹاؤن میں نمازیوں سے ڈاکوں کی لوٹ مار واردات اج صبح فجر کی نماز پڑھ کر ان والے نمازیوں سے ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سچ نیوز نے حاصل کر لی زمان ٹاؤن اویس…

ابتدائی نتائج میں تاخیر کے باعث سوال اٹھ رہے ہیں ، موبائل فون اورانٹرنیٹ کی بندش سے پارلیمان کی کوشش کو نقصان پہنچا، چیرمین فافن مسرت قدیم

فافن چیئرپرسن مسرت قدیم نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مشق کو منعقد کیا جو قابل ستائش ہے تاہم ابتدائی نتائج کی تیاری اور اعلان نے منظم الیکشن کو گہنا دیا ہے۔فافن چیئرپرسن نے کہا…

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے عام انتخابات پرامن اور کامیابی کے ساتھ منعقد کیے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات کو دیکھا ہے، ہم ان میں سے بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں۔یہ بیانات…