admin

اس کیٹا گری میں 5487 خبریں موجود ہیں

حکومت پاکستان اور پاک فوج کا مسم ارادہ ہے کہ دہشت گردی خواہ کہیں سے بھی ارہی ہے اسے جڑ سے اکھاڑ کر ختم کریں گے خواجہ محمد آصف

خواجہ آصف گفتگو حکومت پاکستان اور پاک فوج کا مسم ارادہ ہے کہ دہشت گردی خواہ کہیں سے بھی ارہی ہے اسے جڑ سے اکھاڑ کر ختم کریں گے دہشت گردی کے خلاف جنگ جو ہے وہ جاری ہے ابھی…

فاروق آباد میں 2 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے50 سالہ پادری کو قتل کر دیا۔

فاروق آباد: فاروق آباد میں 2 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے50 سالہ پادری کو قتل کر دیا۔ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ سچا سودا میں 2 موٹر سائیکل سوارمسلح افراد نے فائرنگ کر کے پادری…

فوٹو گرافک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر سید جاوید اے قاضی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 80سال تھی،

اسلام آباد() فوٹو گرافک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر سید جاوید اے قاضی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 80سال تھی،ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 2:00 بجے ان کی رہائش گاہ صدف ہاؤس، 60-C بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن،…

جعفر ایکسپریس آپریشن کامیابی سے ہمکنار، تمام مسافروں کو بازیاب 33 دہشتگرد جہنم واصل پاک فوج نے مہارت سے ایک بھی خود کش بمبار کو پھٹنے کا موقع نہیں دیا،

*بریکنگ* *جعفر ایکسپریس آپریشن کامیابی سے ہمکنار، تمام مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا* سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن، مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا، سکیورٹی ذرائع اس دہشتگردانہ حملے میں ملوث 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا…

لارڈ شفق محمد کو حلف اٹھانے پر چیئرمین کشمیر کونسل پاکستان علی رضا سید کی مبارکباد

لارڈ شفق محمد کو حلف اٹھانے پر چیئرمین کشمیر کونسل پاکستان علی رضا سید کی مبارکباد برسلز: کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کشمیری نژاد برطانوی سیاستدان شفیق محمد کو برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن…

نامور کرکٹر احمد شہزاد نے ورلڈ کپ میں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

قومی کرکٹر احمد شہزاد/ میڈیا ٹاک پشاور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو ٹیم اناونس کی وہ غلط تھی، احمد شہزاد پشاور: ٹیم چینج کرنی چاہیے تھی، احمد شہزاد پشاور: لوگ چار چار سپنرز کے ساتھ آئے تھے ہمارا ایک سپنر…

فیصل آباد میں 4 کلو سے زائد چرس اور افیون ایس ایچ او اور ملازمین سے پکڑی گئی۔ دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج تینوں معطل

فیصل آباد میں منشیات فروشوں سے برآمد ہونے والی 4 کلو سے زائد چرس اور افیون تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او اور ملازمین سے پکڑی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس نے ایس ایچ او اور دو کانسٹیبلز کو گرفتار کرکے…

لاہور میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی۔۔۔ بس سٹاپ پر کھڑی خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہور میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی۔۔۔ بس سٹاپ پر کھڑی خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔۔ لاہورمیں سمن آباد بس اسٹاپ پر خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا سیف سٹی حکام…

بلا لائسنس شیر کو گھر میں رکھنے پر ایک اور شخص گرفتار محکمہ وائلڈ لائف نے پولیس کی مدد سے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا،

بلا لائسنس شیر کو گھر میں رکھنے پر ایک اور شخص گرفتار محکمہ وائلڈ لائف نے پولیس کی مدد سے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا، شیر برآمد گزشتہ روز محکمہ وائلڈ لائف نے اقبال ٹاون میں چھاپہ مار کر…

بھوآنہ: 11 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے کیخلاف عدالتی فیصلہ جرم ثابت ہو نے پر جرمانہ اور سزا کا حکم

بھوآنہ: 11 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے کیخلاف عدالتی فیصلہ جرم ثابت ہو نے پر جرمانہ اور سزا کا حکم ایڈیشنل سیشن جج بھوانہ ثمینہ اعجاز چیمہ نے تھانہ بھوانہ کے مقدمہ دفعہ 376 iii ت پ کے تحت…