تھانہ صدر کبیروالا کی حدود کوٹ بہادر خطرناک ڈکیت اشرف عرف بلا دوران پولیس مقابلہ اپنے ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک خطرناک ڈکیت اشرف عرف بلا 12/24 بجرم 395/412 تھانہ صدر کبیروالا ریمانڈ جسمانی پر تھاتھانہ صدر کبیروالا پولیس خطرناک ڈکیت کو بعد از ریکوری ناجائزاسلحہ کوٹ بہادر سے واپس آرہی تھی پولیس اڈا کوٹ بہادر پر پہنچی تو ڈکیت کے 04 ساتھی مسلح بسواری 02 موٹر سائیکلز 125 آئےملزمان نے اپنے ساتھی کو چھڑوانے کی خاطر پولیس وین پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی دوران فائرنگ ملزم اشرف عرف بلا نے فرار ہونے کے لیے گاڑی سے چھلانگ لگائی دی ملزم اشرف عرف بلا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید مضروب،جو زخموں کی تاب نالاتے ہوئے موقع پر ہلاک ہوگیا پولیس کی جوابی فائرنگ سے 04 کس ملزمان موٹرسائیکل پر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار پولیس نے ملزم اشرف عرف بلا کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے THQ کبیروالہ منتقل کردیا خطرناک ڈاکو اشرف عرف بلا ڈکیتی اور رابری جیسی تقریبا” 02 درجن سنگین وارداتوں میں ملوث تھا