نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوئی، تاہم ملاقات کے ایجنڈے اور زیرِ بحث امور کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں