پشاور ہائیکورٹ کا میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم افغان طلبہ کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم افغان طلبہ کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم افغان طلبہ کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا۔ افغان میڈیکل طلبہ کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔
عدالت نے زیرتعلیم افغان میڈیکل طلبہ کی ڈی پورٹیشن روکنے سے متعلق حکم جاری کرتے ہوئے معاملے پر مزید کارروائی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں