پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپگریڈ 22 کے افسرایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کو وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپگریڈ 22 کے افسرایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کو وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا۔
اسلام آباد ۔۔

وفاقی سیکرٹری داخلہ کیپٹن ر محمد خرم آغا کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری

محمد خرم آغا کو اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت۔

ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ 22 کے احمد رضا سرور کو سیکرٹری داخلہ تعینات کردیا گیا۔

احمد رضا سرور اس سے قبل پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کا باضاطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
@MOIofficialGoP

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں