میڈیا ٹاون حملہ کیس ایڈیشنل سیشن جج نےانٹر نیوز کے چیف ایڈیٹر اسلم خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی سئنیر صحافی جاوید قریشی کی مدد سے اسلم خان فرار

میڈیا ٹاون حملہ کیس
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان رسول لاڑک نے مرکزی ملزم اسلم خان المعروف اسلم چھرا کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
ملزم نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر رکھی تھی آج ہونے والی سماعت میں عدالت نے ضمانت کی توثیق کے لئے دائر درخواست مسترد کر دی۔
درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد جاوید قریشی نامی شخص کی مدد سے ملزم اسلم خان عرف اسلم چھرا عدالت سے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں