اٹک عدالت کا بڑا حکم، پولیس گردی کے شکار عدالتی آفیسر نواب خان پر تشدد کیس میں اٹک پولیس کے ملوث افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا حکم

اٹک عدالت کا بڑا حکم، پولیس گردی کے شکار عدالتی آفیسر نواب خان پر تشدد کیس میں ایف آئی اے
@FIA_Agency
@IsbZoneFIA
اٹک پولیس کے ملوث ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکاروں کے
کے خلاف قانون کاروائی اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا حکم۔۔۔
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں