عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود وفاقی حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا پیٹرول 14 روپے 93 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ڈیزل پیٹرول کی نئی قیمتیں414 روپے فی لیٹر ہو گئی ہیں لیکن اس تمام ظلم عوام خاموشی سے سہہ رہی ہے اپنے حق حقوق کے لیے جو نہیں بول سکتے نکل سکتے وہ بھی کوئی زندہ انسان ہیں؟
ہور لاو شیر تے مہراں ٹھکا ٹھک