عوامی وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا بغیر سیکیورٹی و پروٹوکول حیات آباد ٹول پلازہ کا اچانک دورہ
پشاور: وزیراعلیٰ کی عوام سے براہ راست ملاقات، شہریوں کے مسائل دریافت کیے،
پشاور: شہریوں کی آراء سن کر متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت،
پشاور: عوام کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ کی آمد پر خوشی کا اظہار، شہریوں نے وزیراعلیٰ کے ساتھ تصاویر اور سیلفیز بنائیں