وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا بغیر سیکیورٹی و پروٹوکول حیات آباد ٹول پلازہ کا اچانک دورہ

عوامی وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا بغیر سیکیورٹی و پروٹوکول حیات آباد ٹول پلازہ کا اچانک دورہ

پشاور: وزیراعلیٰ کی عوام سے براہ راست ملاقات، شہریوں کے مسائل دریافت کیے،

پشاور: شہریوں کی آراء سن کر متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت،

پشاور: عوام کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ کی آمد پر خوشی کا اظہار، شہریوں نے وزیراعلیٰ کے ساتھ تصاویر اور سیلفیز بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں