*پہلے مارننگ شو 24 ٹی وی پر اب کھلم کھلا فضا علی کی ایک اور ویڈیو وائرل*
یہ وہ لوگ جن کو پاکستان کے قوانین کی بالکل پرواہ نہیں۔ یہ وڈیو منہ چڑا رہی ہے ان لوگوں کا جنہوں چینل کو نوٹس دیا۔ سوال پیدا ہو گیا کہ ایسے اینکر پر پابندی کیوں نہ لگائی گئی؟
بے شک یہ وائرل وڈیو پاکستان کی نہیں مگر یہ لوگ تو پاکستانی ہیں۔