ڈیرہ غازی خان میں مردہ جانوروں اور پرندوں کی باقیات سے آئل تیار کرنے والا فیٹ رینڈرنگ یونٹ پکڑا گیا۔ 3 ہزار 7 سو لیٹر آئل ضبط، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، یونٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند کر دی گئی

ڈیرہ غازی خان میں مردہ جانوروں اور پرندوں کی باقیات سے آئل تیار کرنے والا فیٹ رینڈرنگ یونٹ پکڑا گیا۔ 3 ہزار 7 سو لیٹر آئل ضبط، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، یونٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند کر دی گئی

فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ شہزاد خان مگسی کی سربراہی میں ڈی جی خان کی تحصیل کوٹ چٹھہ میں کارروائی کرتی ہوۓ فیٹ رینڈرنگ یونٹ سے ہزاروں لیٹر مضر صحت آئل پکڑ لیا۔ غیر قانونی طریقے سے مردہ پرندوں، مچھلی اور جانوروں کی باقیات سے ناقص آئل تیار کیا جارہا تھا۔ جو کہ شہر کے نواحی علاقوں میں چھوٹے فوڈ پوائنٹس کو سپلائی کیا جانا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں