خیر پور کھجور منڈی کے صدر مشہور تاجر کے گھر سے 6 لاشیں برآمد

خیر پور کھجور منڈی کے صدر مشہور تاجر کے گھر سے 6 لاشیں برآمد

تاجر بشیر آرائیں کے بیٹے، بہو، تین پوتوں اور ایک پوتی کی لاشیں مریم توب کے قریب گھر سے برآمد

لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

پولیس واقعے کی مزید تحقیقات میں مصروف ہے ایس ایس پی خیرپور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں