کرم میں پاک افغان سرحد پر تصادم! طالبان لاشیں چھوڑ کر فرار! علاقہ گوی میں افغانستان نے آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا۔ تری منگل اور پیواڑ کے مقامی شہری خوفزدہ، گھروں میں محصور، پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی سے دہشتگرد پسپا ہوگئے
امارتِ اسلامی افغانستان کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔