انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ایجنٹ گرفتار ملزم سے 21 پاسپورٹس برآمد

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ

انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد کی کاروائی

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت اسد عباس کے نام سے ہوئی

ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا

چھاپہ مار کاروائی میں ملزم سے 21 پاسپورٹس برآمد

ملزم بغیر لائسنس شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث تھا

ملزم پاسپورٹس کی برآمدگی کے حوالے سے تسلی بخش جواب نہ دے سکا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ترجمان ایف آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں