پاکستان ایئر فورس کے سی 130 طیارے نے ایران سے پاکستانی شہریوں کی لاشیں بہاولپور منتقل کیں،آئی ایس پی آر
ایران کے صوبہ سیستان-بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق 8 پاکستانی باشندوں کی لاشیں وطن واپس پہنچ گئیں،آئی ایس پی آر
پاکستانی شہریوں کی لاشوں کی واپسی کے دوران بہاولپور ایئرپورٹ پر سوگوارانہ تقریب،آئی ایس پی آر
پاکستانی مسافروں کی شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسزچیف کی تعزیت،آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج اور قوم دہشت گردی کے خلاف اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،آئی ایس پی آر
پاکستانی کنسلیٹ جنرل نے لاشیں ایرانی حکام سے وصول کیں،آئی ایس پی آر
