اوکاڑہ میں پرنسپل کی سکول طالبہ سے زیادتی عدالت نے مجرم ناصر لطیف کو 14 سال قید کی سزا 100,0000 روپے جرمانہ

اوکاڑہ میں پرنسپل کی سکول طالبہ سے زیادتی کا کیس

عدالت نے مجرم ناصر لطیف کو 14 سال قید کی سزا سنا دی

شبریز اختر راجہ ایڈیشنل سیشن جج رینالہ نے مجرم پر 100,0000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں