*سردار اختر جان مینگل کا لک پاس مستونگ پر جاری دھرنا ختم کرکے بلوچستان بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان*
بی این پی کا عوام کو درپیش مشکلات کے باعث 20 دن بعد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ
آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی جماعتوں نے دھرنا ختم کرنیکی تجویز دی تھی۔
اختر خان مینگل نے آرمی چیف عاصم منیر اور نواز شریف کی کہنے پر دھرنا دیا آن کے کہنے پر ختم کردیا اور اپنی رقم وصول کرلی ڈاکڑ ماہ رنگ بلوچ کا اس سے دور تک کوئی تعلق نہیں تھا . . منظور قریشی . . . . . . . . پاکستان مسلم لیگ چیف کینیڈا