امریکی کانگریس کے وفد نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، وفد میں جیک برگمین، تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے

*امریکی کانگریس کے وفد نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، وفد میں جیک برگمین، تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے* ۔

ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر بات چیت ہوئی۔

امریکی وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی فوج کے کردار کو سراہا۔

پاکستان کے عوام کی صلاحیت اور استقامت کی تعریف کی گئی۔

وفد نے پاکستان کی خودمختاری کے احترام کا اعادہ کیا۔

جنرل عاصم منیر نے دوطرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش ظاہر کی۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تربیتی تعاون سے متعلق معاہدے بھی کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں