ٹوبہ ٹیک سنگھ/ کم سن بچی سے زنا بالجبر،عدالت کی جانب سے مجرم کو سزائے موت،2 لاکھ جرمانہ اور 5 لاکھ معاوضہ کا حکم
ٹوبہ ٹیک سنگھ:کم سن بچی 13 سالہ اریبا فاطمہ کے ساتھ زنا بالجبر پر عدالت کا بڑا فیصلہ،مجرم محمد اکرم کو سزائے موت کا حکم ،2 لاکھ روپے جرمانہ اور 5 لاکھ معاوضہ کا حکم ،عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 6 ماہ قید کی سزا کا حکم
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ رفاقت علی گوندل نے فیصلہ سنایا،مقدمہ نمر,403 بجرم376iii میں ملوث ملزم اکرم مجرم قرار