ہری پور بیٹ گلی سے ہری پور انے والی کشتی تربیلہ ڈیم چاندنی چوک کے مقام پر دلدل میں پھس گی
ہری پور کشتی میں 80 کے قریب مسافر موجود ہے
ہری پور تین گھنٹے گزرنے کے باوجود ریسکیو ٹیمیں موقع پر نہ پہنچ سکی
ہری پور چار سال قبل بھی اسی مقام پر کشتی حادثے میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھی جن کی نعشیں تاحال نہیں ملی
ہری پور کشتی میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد موجود ہے
ہری پور ضلعی انتظامیہ کی نااھلی کی وجہ سے قیمتی جانون کے ضیائع کا اندیشہ