تھانہ روات کی حدود میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعہ نے ملک کی عوام کو “عثمان موٹو گینگ E-11/2 فیٹ جوڑا برہنہ/تشدد کیس” بھلا دیا
بدنام زمانہ اشتہاری مجرم راجہ واحد آف گنگال نے اپنے مسلح ساتھیوں ہمراہ علی ٹاؤن اڈیالہ روڈ کی رہائشی سترہ سالہ لڑکی اور دو نوجوان لڑکوں کو اغواء کر کے اپنے ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا
بعد ازاں راجہ واحد نے لڑکی و دو لڑکوں کو برہنہ کر کے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر لیک کر دی
تھانہ روات میں مقدمہ درج
دو ملزم گرفتار