دریائے سندھ میں کینالز کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا گلستان جوہر چورنگی پہ پر امن احتجاج۔
احتجاجی مظاہرے میں پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی، خاور شاہ، فراز احمد، انجینئر بلال، مزمل قریشی، حیدر علی عمرانی عبدالحق بلوچ، احمد خان، کی خصوصی شرکت۔
اس موقع پر اکستان پیپلز پارٹی کارکنان نے خواتین سمیت علاقہ معززین کے ہمراہ دریائے سندھ میں کینالز کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مشعلِ بھی جلائی۔