*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ ؛ عیدالفطر کی مبارکباد*
وزیراعظم نے ان سیاسی رہنماؤں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
سیاسی رہنماؤں کی بھی وزیراعظم کو عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
وزیراعظم کی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعاء ؛ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
_PMO Tickers_
*_وزیراعظم آفس_*
_پریس ونگ_
لاہور : یکم اپریل 2025
*وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ٹیلی فونک رابطہ*
وزیراعظم نے گورنر سندھ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
گورنر سندھ نے بھی وزیراعظم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی
صوبہء سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : وزیراعظم
صوبہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود حکومتی ترجیحات کا حصہ ہے : وزیراعظم
گفتگو کے دوران ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال
—
—