وزیرِاعظم شہباز شریف کی بڑے بھائی سابق وزیرِاعظم نواز شریف سے عید پر ملاقات

*وزیرِاعظم شہباز شریف کی بڑے بھائی سابق وزیرِاعظم نواز شریف سے عید پر ملاقات*

• وزیرِاعظم نے اہلِ خانہ کے ساتھ عید منائی۔

• وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِاعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

• رائے ونڈ جاتی عمرہ ملاقات میں سابق وزیرِاعلیٰ حمزہ شہباز کیپٹن صفدر سلیمان شہباز اور دیگر اہلِ خانہ بھی موجود

• اس سے قبل وزیرِاعظم نے اپنے والدین کی قبور پر فاتحہ خوانی کی تھی۔

• وزیرِاعظم شہباز شریف کا ملک کی سلامتی اور خوش حالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں