ٹک ٹاکر رجب بٹ بھٹی کیخلاف لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، شعائر اسلام کا مذاق اڑانے کی دفعہ شامل

ٹک ٹاکر رجب بٹ بھٹی کیخلاف لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، شعائر اسلام کا مذاق اڑانے کی دفعہ شامل

ٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج

رجب بٹ کے خلاف مقدمہ میں مقدمہ جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات 295 اے بھی شامل

رجب بٹ کے خلاف مقدمہ تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا ہے

مقدمہ میں رجب بٹ کے نئے پرفیوم کی لانچ کا بھی ذکر کیا گیا.

لاہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں