فوٹو گرافک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر سید جاوید اے قاضی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 80سال تھی،

اسلام آباد() فوٹو گرافک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر سید جاوید اے قاضی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 80سال تھی،ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 2:00 بجے ان کی رہائش گاہ صدف ہاؤس، 60-C بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن، مری روڈ، راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ ۔ سوگواران میں قاضی سید نازش عباس، سیدہ اسماء عباس، سید یاسر عباس قاضی، ڈاکٹر سید یاور عباس قاضی اور ڈاکٹر رخسانہ قاضی، زون اور ایم حسن سلطان، مہرو اور ایم علی شاہد، گوہر نازش، عزہ قاضی، سید حمد عباس قاضی، اسماعیل، نورے اور نائشہ شامل ہیں۔ اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ عزیز و اقارب سے استدعا ہے کہ شرکت فرما کر دعا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں