راولاکوٹ آزادکشمیر۔ چوکی پولیس ڈھلکوٹ کے چوکی آفیسر عبدالروف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے شہید

راولاکوٹ آزادکشمیر۔
چوکی پولیس ڈھلکوٹ کے چوکی آفیسر عبدالروف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے شہید۔ پولیس کنٹرول راولاکوٹ

پٹرول پمپ پر دو گروپوں کےدرمیان جھگڑے کی اطلاع پرچوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ ڈیوٹی پر تھے

دوگروپوں کی درمیان فائرنگ میں پولیس آفیسر گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے پولیس۔

عبدل رؤف کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ لانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں دم توڑ گیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں