بلوچستان ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ـ دو رکنی بنچ نے 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی

بلوچستان ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت ـ دو رکنی بنچ نے 3 ہفتوں کے لیے سماعت ملتوی کردی

پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم کے خلاف آئینی درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت ہائیکورٹ کے قائممام چیف جسٹس اعجاز احمد سواتی اور جسٹس عامررانا پر مشتمل بینچ کے روبرو ہوءی
بی یو جے اور بار کونسل کی جانب سے ایڈوکیٹ راحب بلیدی نے کیس کی پیروی کی کیس میں بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر خلیل احمد پیش ہوئے کیس میں اٹارنی جنرل کو 27 اے کے تحت پیش ہونے کانوٹس کردیا گیا کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لئے ملتوی کردی پیکا کے ترمیمی ایکٹ کو بی یوجے، بلوچستان بار کونسل اور انسانی حقوق کی جانب سے چیلنج کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں