لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب ملزم عثمان گجرات سے گرفتار ، ملزم سادہ لوح شہریوں کو سمندر کے راستے یورپ بجھوانے میں ملوث پایا گیا

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب ملزم عثمان گجرات سے گرفتار ، ملزم سادہ لوح شہریوں کو سمندر کے راستے یورپ بجھوانے میں ملوث پایا گیا

ملزم نے شہری کو اٹلی بجھونے کی غرض سے 24 لاکھ روپے وصول کیے،ملزم نے شہری کو کشتی کے ذریعے لیبیا سے یورپ بجھوایا یورپ سفر کے دوران مسافر کشتی کو حادثہ پیش آگیاتاہم متاثرہ شہری کو ریسکیو کرلیا گیا
ملزم عثمان خان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں