کھاریاں میں 6 قتل کا معاملہ میں ملوث 2 قاتلوں پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کر لیا گیا

اپڈیٹ/کھاریاں ۔

کھاریاں/ 6 قتل کا معاملہ/پولیس مقابلہ/ 2 ملزمان گرفتار

کھاریاں: ڈنگہ کے گاوں میانہ چک میں 2 گروپوں میں فائرنگ 6 افراد قتل کا معاملہ

کھاریاں: راسب گروپ کے چھ افراد مارے گئے

کھاریاں: ائی جی پنجاب نے رپورٹ طلب کر رکھی تھی رمضان المبارک کے پہلے روز خون کی ہولی کے المناک واقعہ

کھاریاں : سابقہ دشمنی پر چھ افراد کو فائرنگ کر کے مار دیا گیا

کھاریاں: موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے ویگو ڈالہ پر سوار مسلح افراد پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کیا

کھاریاں جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 25 سے 35 سال کے درمیان ہیں

کھاریاں: مقتولین میں 30سالہ زاہد ناظم،26 سالہ مبشر، 30 سالہ زنیر،33سالہ جاوید اقبال، 35 سالہ رخسار اور ایک اور نوجوان شامل

کھاریاں۔دیرینہ دشمنی کی وجہ سے نامعلوم افراد نے ویگو ڈالا پر فائرنگ کی.

*مقتول:*

*▪️زاہد ناظم ولد محمد اعظم سکنہ ڈنگہ خورد: عمر 34/35 سال*

*▪️مبشر ولد شفیع سکنہ ڈنگہ خورد: عمر 31/32 سال*

*▪️ضمیر ولد محمد حنیف سکنہ ڈنگہ خورد: عمر 34/35 سال*

*ا▪️یک کسی ڈرائیور نا معلوم: عمر 34/35 سال*

*▪️جاوید اقبال ولد نذیر احمد سکنہ چاڑانوالہ: عمر 41/42 سال*

*▪️رخسار علی ولد حاکم علی سکنہ ڈنگہ خورد: عمر 35/36 سال*
*کھاریاں/ سابقہ رنجش فائرنگ سے 6 افراد قتل/ ملزمان فرار*

کھاریاں میانہ چک بھرگڑاں اور نگڑیاں کے درمیان ڈنگہ خورد کے رہائشی 6 افراد کو سابقہ رنجش کی بنا پر قتل کر دیا گیا

کھاریاں: ڈنگہ کے قریب مسلح افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ،6 افراد قتل، پولیس

کھاریاں: مسلح ملزمان نے 6 افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا ، ریسکیو

کھاریاں: مقتولین کی عمریں 25 سال سے لیکر 35 سال کے درمیان ہے، 1122

کھاریاں: 6 افراد قتل کا واقع سابقہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس زرائع

کھاریاں: ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، گرفتاری کے لیے چھاپے مار ٹیمیں تشکیل دیدیں گئی، پولیس

کھاریاں: جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا پولیس

کھاریاں: 6 افراد ویگو ڈالے پر ذاتی کام کی غرض سے جا رہے تھے، زرائع
*ویگوڈالہ برنگ سیاہ نمبری 6952/LED*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں