چکوال کے نزدیک کلر کہا ر سرکلاں کے قریب ہائی ایس اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی چار طلباء زخمی. حادثے میں چار طلباء زخمی ہوئے جبکہ باقی تمام طلباء محفوظ رہے،ہائی ایس میں ٹوٹل 18 طلباء موجود تھے جو کلر کہار سے للہ جا رہے تھےگاڑی میں تمام لڑکے سائنس کالج کے تھے جو کلر کہار ٹرپ پر آئے تھے اور واپسی للہ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیاحادثے میں چار طالب علم زخمی ہوئے ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیاحادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا،