وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے نوجوانوں کو انتشار محاذ أرائی اور گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا ہم نے نوجواوں کو بہترین تربیت کے موأقع فراہم کیے۔
۔وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی أف ناروول میں تقسیم لیپ ٹاپ کی تقریب سے خطاب ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان ہیں ہم نے نوجوانوں کو انتشا کا کلچر نہیں دیا۔ ہم نے نوجوانوں کو محاز أراءی اور گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا ہم نے نوجواوں کو بہترین تربیت کے موأقع فراہم کیے۔یونیوسٹی کی بچیاں کوریا اور چین میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔ یونیورسٹی میں سات ہزار کے قریب سٹوڈنٹس اور پانچ ہزار بچیاں زیر تعلیم ہیں ہم نے ناووال میں علم کی بستی کا مشن شروع کیا۔