پاکستان ایئرفورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کیلئے بیجنگ روانہ
ویکسین کی آمد پرپاکستان بھر میں ایک جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی
اسلام آباد میں ویکسین رکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل
مختلف صوبوں میں ضلعی سطح پر ویکسینیشن سینٹرز اور نرو سینٹرز بھی قائم