فورٹ عباس میں ڈاکوؤں نے خواجہ سراؤں کو بھی نہ بخشا فورٹ عباس محلہ لائن پار میں کرینہ نامی خواجہ سرا کے گھر پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب
فورٹ عباس محلہ لائن پار میں ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو کی کرینہ نامی خواجہ سرا کے گھر پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر خواجہ سرا سے 32 ہزار روپے نقدی اور ایک موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب دوران واردات ڈاکو خواجہ سرا پر تھپڑ بھی برساتے رہے خواجہ سرا کرینہ کی جانب سے ڈی پی او بہاولنگر سید علی رضا سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے گھر پر ڈکیتی کرنے والے ڈاکو کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور ان کے گھر سے لوٹا گیا مال و مسروقہ برآمد کرکے ان کے حوالے کیا جائے