خیرپورناتھن شاھ موِِئن جو دڑو مسافر ریل گاڑی کی 7بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی موئن جو دڑو ریل گاڑی روھڑی سے کوٹری کی طرف جا رہی تھی رحمانی نگر اسٹیشن کے قریب ریل گاڑی کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اترجانے پر مسافر محفوظ رہے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا. ریل گاڑی کے مسافر بچے بڑے خواتین کڑی دھوپ میں پریشانی کا شکار.
ٹریک کی بحالی کے لئے روھڑی کی ٹیمیں خیرپورناتھن شاھ کی طرف روانہ.
