کورنگی خواتین سےاسلحے کے زور پر خواتین سےلوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے میاں بیوی گرفتار، 76 زنانہ پرس اور اسلحہ برآمد،4 موبائل اور اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی برآمد

کراچی: لانڈھی پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر کارروائی، ترجمان کورنگی خواتین سے لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے میاں بیوی گرفتار، گرفتار میاں بیوی سے چھیننے ہوئے 76 زنانہ پرس اور اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمہ پلوشہ اور ملزم شہریار سے 4 موبائل اور اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی برآمد کیئے، گرفتار میاں بیوی ساتھ مل کر اسلحے کے زور پر خواتین کو لوٹتے تھے،
ملزمان کو تیکنیکلی بنیادوں پر موبائل فون ٹریسنگ کر کے گرفتار کیا،گرفتار میاں بیوی نے لانڈھی میں ایک خاتون راہگیر سے بھی لوٹ مار کی تھی،خاتون سے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر آویزاں ہوئی تھی،
گرفتار خاتون ملزمہ اور ملزم سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں