ملتان میانوالی روڈ پر ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم حادثہ 13افراد جاں بحق ، 5 شدید زخمی

ملتان میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثہ
اڈا محمد والا سٹاپ کے قریب ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم حادثے میں 13افراد جان بحق ، 5 شدید زخمی ۔
زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ٹرک لیہ سے ملتان کی طرف جا رہا تھا ۔ جبکہ ہائی ایس ملتان سے لیہ کی طرف جا رہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں