گوجرخان / طوفانی بارشوں سے نقصانات
گوجرخان: طوفانی بارش کے باعث 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی چھتیں اور درخت گرنے کے درجنوں واقعات رونما ہوئے، سنگنی میں چھت گرنے سے 14 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی، چنگا بنگیال میں چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ، 8 سالہ ظل حسن اور 9 سالہ حیدر عباس جان کی بازی ہار گئے،
گوجرخان طوفانی بارش سے شہر کے قاضیاں روڈ قریب پر دو 11 کے وی دو پول اور ٹرانسفارمر گر گیا
گوجرخان شدید بارش اور طوفان سے گرنے والے بجلی کے پولوں سے روڈ بند ہو گیا
گوجرخان بجلی کے پول گرنے سے کوٸی جانی نقصان نہ ہو شدید بارش اور طوفان سے پول گرنے کے فورا بعد اسسٹنٹ کمشنر واپڈا کا عملہ اور ریسکیو 1122 کا عملہ فورا موقع پر پہنچ گی بجلی کے پول گرنے سے ٹریفک کا سلسلہ کچھ دیر کے لیے بند
ٹریفک وارڈن نے موقع پر پہنچ کر ٹریفک بحال کی