چھٹی جماعت کی طالبہ کو ہراساں اور زیادتی کی کوشش کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار،

راولپنڈی

روات پولیس کی کاروائی،

چھٹی جماعت کی طالبہ کو ہراساں اور زیادتی کی کوشش کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار،

واقعہ کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر کو ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،

روات پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم پرویز اقبال کو فوری گرفتار کرلیا،

گرفتارملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر

بچوں اور خواتین پر تشدد، زیادتی یا ان کا استحصال قطعی برداشت نہیں،سی پی او

وزیر اعلی پنجاب کے نیور اگین سلوگن کا مکمل نفاز ہمہ وقت یقینی بنایا جارہا ہے، سی پی او سید خالدہمدانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں