لاہور : واپڈا ٹاؤن میں فائرنگ ، 11 سالہ بچی قتل مقتولہ کی شناخت آمنہ کے نام سے ہوئی مقتولہ کے والد اور چچا کا قصور کے رہائشی افراد سے جھگڑا چل رہا تھا ،

لاہور : واپڈا ٹاؤن میں فائرنگ ، گیارہ سالہ بچی قتل مقتولہ کی شناخت آمنہ کے نام سے ہوئی ، پولیس مقتولہ کے والد اور چچا کا قصور کے رہائشی افراد سے جھگڑا چل رہا تھا ، لاش تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ، ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردیں ، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں