نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کی کارروائی
لیاقت آباد وومن پولیس اسٹیشن سے فرار ہونے والی ملزمہ گرفتار
18 مئی کو وومن پولیس اسٹیشن سے چوری کے الزام میں گرفتار ملزمہ فرار ہوگئی تھی
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے ملزمہ مسکان دختر عبدالجبار کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمہ کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے
ملزمہ کے فرار میں غفلت پر ایس ایچ او وومن ارم امجد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا
دو لیڈی اہلکاروں سمیت تین اہلکاروں کے خلاف غفلت کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا تھا، پولیس