آزاد کشمیر پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا

مظفرآباد پالستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی صدر چودہری لطیف اکبر کی ہنگامی پریس کانفرنس
مظفرآباد پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک سال سے زائد عرصہ ہوا کہ الیکشن کمشن کو ہم نے ووٹر لسٹ بنانے کا کہا تھا لیکن الیکشن کمشن اس میں ناکام رہا
پہلے نادرا سے بنوائیں ان میں غلطیاں تھیں
مظفرآباد پھر ڈپٹی کمشنر کی زریعہ لسٹ بنی انہیں آویزان نہیں کی گئیں

پولنگ سکیم ووٹر کی سہولت کے بجائے اپنی سہولت کی مطابق بنائی گئیں

ایک پولنگ سٹیشن پر ایک سو چوراسی ووٹرز کے پولنگ سٹیشن کو چند قدم پر موجود پولنگ سٹیشن کے بجائے کئی کلو میٹر دور کر دیا

میرا سرو “ گاؤں کے ووٹ دوسرے گاوں میں درج کر دیا گیا ہے

راج کنڈی گاؤں حلقہ دو کے گاوں کی پینتالیس ووٹ حلقہ پانچ کے اسی نام کی دوسرے گاوں میں درج کر دئیے گیے ہیں
الیکشن کمشن کو باقاعدہ لکھا گیا ہے لیکن الیکشن کمشن کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا
ہم نے الیکشن کمشن کو جگانے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں جاگے
سیکورٹی کی صورت حال بہت خراب ہے
مجھ پر دو مرتبہ قاتلانہ حملہ ہوا
کل کے پیپلز پارٹی کی جلسہ سے واپس جانے والوں کو روک کر پتھراؤ کیا
گیا
حلقہ ایل اے تینتس کے امید وار شوکت جاوید میر کو گوہر آباد ضلع جہلم ویلی کے مقام پر روک کر مارا پیٹا گیا

پولیس کا کورونا کا مریض پولیس سب انسپکٹر کو ٹھیریاں کے مقام پر الیکشن ڈیوٹی پر بھیج دیا گیا اس نے ایک گھر میں ٹھکانہ کر لیا انتظامیہ مکمل ناکا م ہوگئی ہے انتظامیہ الیکشن کمشن کے حکم پر عمل درآمد نہین کرا سکی فوج کی گاڑی پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا کر فوجی گاڑی کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہے
ایسی صورت حال میں کیسے شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں